thumbs b c 70f7a01c4734c212941b04c84311bc20 1

خیبرپختونخوامیں کوروناکے وارجاری۔6 افرادزندگی کی بازی ہارگئے

ویب ڈیسک(پشاور):خیبر پختونخوا میں کورونا کی دوسری لہر کے خطرناک وار جاری 24گھنٹے کے دوران کورونا کے 331نئے کیسز کا اضافہ ہوگیاہے۔گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران 6 افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے ہیں ۔
محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 1 ہزار375 ہوگئیہے، کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 47 ہزار701 تک پہنچ گئیہے ۔صوبہ بھر میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 4ہزار 196جبکہگزشتہ 24گھنٹوں میں 266فراد صحت یاب ہوئے ہیں اب تک صوبے میں 42ہزار 130مثاثرہ افراد نے کورونا کو شکست دی ہے۔

مزید پڑھیں:  پی پی 32 گجرات، چودھری پرویز الٰہی کو موسیٰ الٰہی کے ہاتھوں شکست