این سی او سی کا 5 دسمبر سے 12 دسمبر تک خفاظتی اقدامات برائے کورونا منانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد)این سی او سی نے 5 دسمبر سے 12 دسمبر تک خفاظتی اقدامات برائے کورونا منانے کا فیصلہ کر لیا۔اس ہفتے کو منانے کا مقصد ایس او پیز کے تحت اس بیماری پر قابو پانا ،ماسک کا استعمال سماجی دوری ہاتھوں کو بار بار دھونا پر زور دیا جائے گا،ترجمان این سی اوسی کے مطابق پر ہجوم جگہوں سے اجتناب برتنے پر زور دیا جائے گا۔این سی او سی کی تمام صوبائی انتظامیہ بلخصوص عوام سے اس ہفتہ کو کامیاب بنانے اور سختی سے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور۔