لوٹ مار کےدفاع کیلئےوطن کا نام بدنام کرنےسے بھی بازنہیں آتے۔شبلی فراز

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کاکہنا تھا کہ برطانوی اینکر کے سوالات اور ڈار کے جوابات ثبوت ہیں کہ سچ کے سامنے ان کے ہاتھ پائو ں پھول جاتے ہیں ۔

https://twitter.com/shiblifaraz/status/1334023151261507585

سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کے لوٹ مار کے دفاع کیلئے وطن کا نام بدنام کرنے سے بھی باز نہیں آتے ۔ کرپٹ عہد کا معاون اور ملکی معیشت تباہ کرنے والا انٹرویوز کیلئے صحت مند مگر قانون کے سامنے بیمار ہے ۔