سپریم کورٹ کو بلین ٹری کے تمام منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا جائے – وزیر اعظم

ویب ڈیسک: بلین ٹری سونامی منصوبہ ،عدالت عظمیٰ کے احکامات پر حکومت متحرک

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی ملک امین اسلم کی مشاورت، مشاورت دورہ گکت بلتستان کے موقع پر ہوئی وزیر اعظم نے بلین ٹری منصوبے سے متعلق پوری تفصلات عدالت کو فراہم کرنے کی ہدایت،سپریم کورٹ کو بلین ٹری کے تمام منصوبوں بارے آگاہ کیا جائے وزیر اعظم کی ہدایت.

وزیر اعظم نے ملک امین اسلم سے گفتگو میں کہا کہ اعلیٰ عدالیہ کو نئی نسل کی فکر ہے،جو انتہائی خوش آئند ہے، عدالت عظمٰی کی ہدایات کی روشنی میں بلین ٹری منصوبے زیادہ بہتر ہوگا.