humayun saeed 12

ڈرامہ سیریل ”عہد وفا” میں ہمایون سعید کی انٹری

پاکستان کے مقبول ڈامے عہد وفا میں ویسے ہی شوبر کی کئی نامور شخصیات موجود ہیں اور اب ہمایون سعید بھی اس ڈرامے کی کاسٹ کا حصہ بن چکے ہیں ۔چند روز قبل اعلان کی گیا تھا کہ اس ڈرامے کی آخری قسط سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کیجائئے گی جس کے کے بعد اس کی آخری قسط کا دلچسپ ٹیزر بھی جاری کر دیاگیا ،خیال رہے کہ 27 فروری 2019 پاکستان کی تاریخ مین وہ یاد گار دن ہے جس کی پاک فضائیہ کی شاہینوں نے سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر بھارت کے 2طیارے گرا کر ان کے پائلٹ ابھی ننددن کو گرفتار کیا اور بہادری کی نئی مثال قائم کی ۔اس ٹیزر میں ہمایون سعید پاک فوج کے میجر بنے ،جو بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن سے سوالات کرتے نظر آئے ۔ جس کے بعد اس ٹیزر میں ڈرامے کی اب تک کی چند اقساط کی جھلکیاں اور آخری قسط کے کچھ مناظر دکھائے گئے ۔