images 82

ڈی آئی خان میں محمد اویس نے اپنے ہم وطن کھلاڑی کا ریکارڈ توڑدیا

ویب ڈیسک (ڈی آئی خان): ڈی آئی خان میں مارشل آرٹس کے کھلاڑی محمد اویس کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپروڈ ہوگیا ہیں، محمد اویس نے1منٹ میں 114 نی سٹرائکس کرکے 111 نی سٹرائکس کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ورلڈبک گنیز انتظامیہ نے ای.میل کے ذرئع تصدیق کردی ہیں، محمد اویس نے اپنے ہم وطن کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، محمد اویس 38 گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈرعرفان محسود کے شاگرد ہے، اس سے پہلے بھی عرفان محسود .کے 2 شاگردوں نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنائے تھے

مزید پڑھیں:  غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ جاں بحق ہو رہا ہے، یونیسیف