WhatsApp Image 2018 12 03 at 3.27.22 PM

یوم معذوران ( خصوصی افراد ) کے عالمی دن کے موقع پر باجوڑ میں تقریب کا اہتمام

ویب ڈیسک (باجوڑ): یوم معذوران ( خصوصی افراد ) کے عالمی دن کے موقع پر باجوڑ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ہیں، غیر سرکاری اعدادوشمار کے مطابق باجوڑ میں خصوصی افراد کی تعداد 12 ہزار سے زیادہ ہیں۔ خصوصی افراد کا تقریب کا خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت یہاں کے خصوصی افراد کی رجسٹریشن اور سرکاری ملازمتوں میں دو فیصد کوٹہ دیں، خصوصی افراد کا کہنا تھا کہ حکومت ان کیلئے سکل سنٹرز کے قیام اور خصوصی افراد کیلئے دیگر سہولیات کے مواقع دینے میں ناکام رہا ہے۔