آج ملک بھرمیں یوم جمعہ بطور یوم دعا منایا جائے،وفاقی مذہبی امور پیرنورالحق

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی مذہبی امور پیرنورالحق نے آج جمعہ پر یوم دعا کی اپیل کردی ہیں ،آج یوم جمعہ بطور یوم دعا منایا جائے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی اپیل پر
علمائے کرام اور خطبا عظام کورونا سے نجات کی دعائیں کریں۔ پیرنورالحق قادری کا کہنا تھاکہ
جمعہ کے خطبات میں عوام الناس میں کورونا سے احتیاطی تدابیر کی آگاہی دی جائے۔