bc1db5c5 9dac 4e65 9b12 6632c20a99b6

باجوڑخارمیں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور لوڈ منیجمنٹ کیخلاف عوام سراپا احتجاج

ویب ڈیسک (باجوڑ): باجوڑخارمیں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور لوڈ منیجمنٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرے میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکتِ کی،مظاہرین کا کہنا تھا کہ محکمہ واپڈہ اپنے مظالم بند کرکے بجلی بحال کریں، مظاہرین نے باجوڑاور پشاورکے شاہراہِ بند کردی ہے۔
جس کے نتیجے میں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  ممند خیل قوم کو باران ڈیم اراضی کا 20 کروڑ روپے معاوضہ ادا