Untitled 1 28

کرک فائرنگ۔خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق،2 ذخمی

یب ڈیسک(کرک)کرک کیتحصیل تخت نصرتی کے علاقے چوکارہ میں ذاتی دشمنی کے باعث لڑائیہوئی۔لڑائی میں گولی لگنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،جابحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔لڑائی کے دوران دو افراد زخمی ہوگئیہیں۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف پروگرام،30لاکھ ریٹیلرزکوٹیکس نیٹ میں لانےپرکام شروع