Untitled 4 1

ترکی سے 22 پاکستانی ملک بدرکردیئے گئےہیں

ویب ڈیسک(اسلام آباد)ترکی کے شہر استنبول سے 22 پاکستانی ملک بدر کر دیئے گئے ہیں۔تمام پاکستانیوں کو غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچایا گیا ہے۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے قانونی کاروائی کے بعد 11 مسافروں کو گھر جانیکی اجازت دیدی ہے۔گیارہ ڈیپورٹیز کو انسداد انسانی اسمگنگ سیل منتقل کر دیا گیاہے۔

مزید پڑھیں:  چودھری پرویزالہیٰ کی طبیعت ناساز، اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقل