Untitled 5 Recovered

برطانوی حکومت کی عمران خان کوورلڈ ایکشن کلائمٹ سمٹ میں شرکت کی دعوت

ویب ڈیسک(اسلام آباد)ورلڈ کلائمٹ ایکشن سمٹ 12 دسمبر کو برطانیہمیں منعقد ہوگی ۔ذرائع کے مطابق دنیا بھر کے سربراہان مملکت کو شرکت کی دعوت دیدی گئی ہے۔برطانوی حکومت کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کوورلڈ ایکشن کلائمٹ سمٹ میں شرکت کی دعو ت دی گئی ہے ۔ ورلڈ کلائمٹ ایکشن سمٹ سے برطانوی وزیراعظم بطور میزبان خطاب کریں گے ،سربراہان مملکت ویڈیو لنک کے ذریعے کانفرنس میں شرکت کرینگے ۔

مزید پڑھیں:  کوشش ہے کوئی بچہ سکول سے باہر نہ ہو، وزیراعظم