COVID19 positive 2

ڈپٹی کمشنرآفس ہری پور: 9ملازمین میں کرونا پازیٹوآگیا

ویب ڈیسک(ہری پور )۔ڈپٹی کمشنر ہری پور کے آفس کے 9ملازمین میں کرونا پازیٹو آگیاہے۔ڈی سی(DC)آفس میں عملے کے 30افرادکیسیمپل لئے گئے تھے ،آفس کے نو ملازمین میں کرونا ٹسٹیسٹ پازیٹو آگیاہے۔DC ، تاہم اس بناء پر آفس اگلے پانچ روز تک بند کردیا گیاہے ۔ڈپٹی کمشنر افس میں تمام تر سرگرمیاں روک دی گئیںہیں۔

مزید پڑھیں:  صوابی، بیٹے نے اپنے والد پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی