Eod Rw1WEAUaN6a

نوشہرہ: نظامپور روڈ پر ٹریفک حادثہ 12 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: (نوشہرہ) دروازگٸی کے قریب ٹریفک حادثہ ہاٸی ایس اور ٹریلہ میں تصادم کے باعث پیش آنے والے حادثے میں 12 افراد جاں بحق متعدد زخمی

مزید پڑھیں:  ثقافتی ورثہ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں بارش جاری،صاف پانی کے کنویں سیلابی پانی سے بھرگئے

فلائنگ کوچ میں 15 سے 18 افراد سوار تھے ۔