516418 64949377

ضلعی انتظامیہ خیبر کی سفارش پر محکمہ تعلیم کی کاروائی۔2سکولز بند

ویب ڈیسک ( جمرود )ضلعی انتظامیہ خیبر کی سفارش پر محکمہ تعلیم نے کاروائی کرتے ہوئے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 جمرود اور گورنمنٹ شہید عبد الاعظم آفریدی ہائر سیکنڈری سکول جمرودبند کر دیئے گئے۔ ڈی سی خیبر کے مطابق ایک سکول میں 22 اساتذہ و طلبا جبکہ دوسرے سکول میں18 اساتذہ و طلبا کورونا سے متاثر ہیں۔،دونوں سکول پانچ دن کے لئے بند ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  وانا، فطرانہ فی کس 248 روپے مقرر کر دیا گیا