images 85

جنوبی وزیرستان میں مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان میں گزشتہ رات سے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہیں، بارش کے باعث کئی علاقوں میں بجلی غائب ہونے سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، بارش سے سردی بڑھ گئی ہیں۔ گردنواح پہاڑی علاقوں میں ہلکی ہلکی برف شروع ہوگئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  جمرود، کروڑوں مالیت کی موبائل میڈیکل بسیں بےکار، حکام توجہ دیں