download 59

مردان میں بخشالی انٹر چینج سے گاڑی سمیت مریض اغواء

ویب ڈیسک (مردان) : پولیس کے مطابق بخشالی انٹر چینج سے گاڑی سمیت مریض کواغواء کیا، پولیس اور ملزم کے درمیان فائرنگ ہوئی، مریض گولی لگنے سے زخمی ہوگیا ہیں۔ واردات کے بعد ضلع بھر میں ناکہ بندی کردی گئی، شیخ ملتون کے قریب ملزم کو گرفتارکرلیا گیا ہیں ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں گرچ چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان

ملزم کا تعلق کوہاٹ سے ہے، مریض کوسوات سے شفٹ کیاجارہا تھا کہ اچانک انٹرچینج کے قریب گاڑی چائے پینے رکی تھی۔ کارلفٹر نے موقع پاکر گاڑی مریض سمیت اڑالی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں میں بھرتیوں پر پابندی ختم