firing 3

جمرود:ملاگوری میں نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے اپنے زندگی کا خاتمہ کردیا

ویب ڈیسک (جمرود):ملاگوری میں نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے اپنے زندگی کا خاتمہ کردیا، ملاگوری میاں مورچہ مرادی خیل میں لائق خان نامی شخص نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کو گولی مار کر زخمی کردیا۔

مزید پڑھیں:  بٹگرام، نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید