school 1

وفاقی حکومت کا کم فیس والے پرائیویٹ سکولوں کو بلاسود قرضے دینے کا اعلان

ویب ڈیسک :وفاقی حکومت کا نجی تعلیمی اداروں کو ریلیف دینے کا بڑا فیصلہ، کم فیس والے پرائیویٹ سکولوں کو بلاسود قرضے دینے کا اعلان، پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن میں ایک سال کی توسیع کیا فیصلہ، فیڈرل بورڈ میں داخلہ جات بھجوانے کی آخری تاریخ میں اضافہ کا فیصلہ، ہفتہ میں ایک دن بچوں کوپرائیویٹ سکولوں میں بلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ، نجی تعلیمی اداروں نے گیارہ جنوری کو ہر صورت تعلیمی ادارے کھولنے کامطالبہ کردیا، نجی تعلیمی اداروں کی نمائندہ ایسوسی ایشنز کے وفدسے وفاقی سیکرٹری تعلیم فرح حامدکی ملاقات میں فیصلے.

مزید پڑھیں:  فیض حمید نے فیض آباد دھرنے کے دوران استعفے کا کہا، زاہد حامد