کراچی کنگز اوراسلام آباد یونائیٹڈ آج آمنے سامنے ہوں گی۔ دونوں ٹیمیں شام 7بجے راولپنڈی اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی۔ پوائنٹس ٹیبل پرملتان سلطانز8پوائنٹس کےساتھ سرفہرست ہے.