pakistan

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا میں کورونا کے وار جاری محکمہ صحت کی گزشتہ 24 گھنٹوں کی رپورٹ جاری،رپورٹ کے مطابق صوبے بھر 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق ،مرنے والوں میں تین کا تعلق ضلع پشاور سے ہے، صوبہ بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 1455 ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 232 نئے کیسز، خیبر پختونخوا میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 51404 ہوگئی، صوبہ بھر میں کورونا سے مزید 543افراد صحتیاب تعداد 45672 ہوگئی، کے پی میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 4277 ہے، ضلع پشاور سے کورونا کے 164 کیسز رپورٹ۔

مزید پڑھیں:  پشاورکی جامعات میں وی سیز تعیناتی کا مسئلہ حل کررہے ہیں، صوبائی وزیر مینا خان