راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کا ٹاکرا

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کی ٹیمیں پنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئیں، دونوں ٹیمیں میدان میں پریکٹس سیشن میں مصروف ہیں. شائقین کی بڑی تعداد اسٹیڈیم پہنچ گئی ہے، میچ کے لیے ساڑھے چھ بجے کیا کیا جائے گا، دونوں ٹیموں کے مابین 7 بجے میچ شروع ہوگا