download 1 116

صوابی میں 2 فریقین کے مابین فائرنگ۔ 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

ویب ڈیسک (صوابی): صوابی یعقوبی میں 2 فریقین کے مابین فائرنگ کا تبدلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہوئے، پولیس ذارئع کے مطابق واقعہ زبانی تکرار کی وجہ سے پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید بارشیں، نظام زندگی درہم برہم