.jpg

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوٹیوب کی سروس ڈاؤن. صارفین کو مشکلات کا سامنا

ویب ڈیسک :پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوٹیوب کی سروس ڈاؤن، صارفین کو مشکلات، پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوٹیوب کی سروس ڈاؤن،آن لائن ویڈیو شیئرنگ ہلیٹ فارم یوٹیوب کی سروس دنیا بھر میں ڈاؤن ہوگئی، پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ممالک میں یوٹیوب کی سروس بری طرح متاثر ہوئی ہے جس سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  190ملین پانڈز کیس:مزید6گواہوں کے بیان قلمبند