179565 3883738 updates

11 مارچ کوکتنے سینیٹرزریٹائر ہونگے، اور تعلق کس پارٹی سے ہے ؟

ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق سندھ اورپنجاب سے11,11سینیٹرزریٹائرڈہوجائیں گے،خیبرپختونخوااوربلوچستان سے12،12سینیٹرزریٹائرڈہوجائیں گے.فاٹاسے4اوراسلام آبادسے2سینیٹرزریٹائرڈہوں گے.

مسلم لیگ ن کےسب سےزیادہ17سینیٹرزریٹائرڈہوں گے، ن لیگ کےپنجاب سے11اسلام آباد،بلوچستان اورخیبر پختونخواسے2،2سینیٹرزریٹائرڈہوں گے.

پیپلزپارٹی کے7سینیٹرزریٹائرڈہوں گے،تمام کاتعلق سندھ سے ہے،ایم کیوایم کےسندھ سے4سینیٹرزریٹائرہوں گے،جےیوآئی کے2سینیٹرزریٹائرڈہوں گے،ایک کاتعلق بلوچستان ایک کاخیبرپختوانخواسےہے،پی ٹی آئی کےریٹائرڈہونےوالےتمام7سینیٹرزکاتعلق خیبر پختوانخواسےہے.