download 3 55

اورکزئی میں برف باری :پہاڑوں نے سفید چادر اڑ لی

ویب ڈیسک (اورکزئی): ضلع اورکزئی میں موسم سرما کی پہلی برف باری پہاڑوں نے سفید چادر اڑھ لئے، لوئراورکزئی کےعلاقوں فیروز خیل اتمان خیل ستوری خیل میں شدید برف باری ہوئی، اپراورکزئی کے علاقوں یخ کنڈاؤ سمانہ ڈبوری میں بھی برف باری ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، سردیاں پھر ہوٹ آئیں، بارش سے موسم خوشگوار

برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سے عوام اپنے گھروں تک محدودرہے ہیں، برف باری کی وجہ سے اورکزئی آنے جانے والے راستوں پر مسافر گاڑیوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہیں۔

مزید پڑھیں:  وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات،دہشتگردی ختم کرنےکا عزم