120409192137 load shedding304

پاراچنارسمیت ضلع کرم میں بدترین لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (پاراچنار): پاراچنار سمیت ضلع کرم میں بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا، واپڈا حکام اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف نعرہ بازی کی گئی، مظاہرین نے مین روڈ پر ٹائر جلاکر روڈ کو بھی بند کردیا، ظالمانہ لوڈ شیڈنگ فوری ختم کرنے اور گریڈ سٹیشن کے اہلکاروں کی فوری تبادلے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نایاب پہاڑی تیندوے کو مقامی شکاریوں نے مار دیا