n00892543 b

اپراورکزئی میں 2 قتل شدہ نعشیں برآمد

ویب ڈیسک (اورکزئی): اپراورکزئی ماموزئی کے علاقہ جبل میہ سے 2 قتل شدہ نعشیں برآمد ہوئی، پولیس ذرائع کے مطابق جس کے نتیجے میں دونوں افراد کو ذبح کیا گیا ہیں، ذبح شدہ نعشیں غلجو ہسپتال منتقل کئے جا رہے ہیں، دونوں مقتولین کی تاحال شناخت نہ ہوسکی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کااجلاس،امن و امان برقراررکھنے کیلئےاہم فیصلے