1594384462

اپراورکزائی میں قتل شدہ 2 نعشوں کی شناخت ہوگئی

ویب ڈیسک (اورکزئی): اپراورکزئی کےعلاقہ جمال مائی میں قتل شدہ 2 نعشوں کی شناخت ہو گئی، پولیس کے مطابق جبکہ تیسرا لاپتہ ہے، ایک مقتول کا نام زین العابدین ولد عبدالغفار سکنہ قوم اخون خیل مردان سے ہے، دوسرے مقتول کی عابد نام سے شناخت ہوگئی ہے، جبکہ تیسرا مزدورعالمگیر لاپتہ ہے، یہ تینوں مزدور ماموزئی کے علاقہ جمال مائی میں مزدوری کررہے تھے، زیر تعمیر عمارت کے چوکیدار کو گرفتار کرکے موبائل برآمد کیا گیا ہے، پولیس نے مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  ٹانک میں بارشیں: کوٹ اللہ داد کا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا