p02qvthx

لویردیرمیں کرنٹ لگنے سے 1 شخص جاں جبکہ 3 افراد جھلس کرشدید زخمی

ویب ڈیسک (لویردیر): لویردیرمیں بلامبٹ کے مقام پرگھرکے تعمیراتی کام کے دوران بجلی گیارہ ہزار لائن سے ٹکرانے سے 1 شخص جاں بحق ہوا، جس کے نتیجے میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 3 افراد جھلس کرشدید زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیں:  حقوق نہ ملے توچھیننابھی جانتے ہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا، کرنٹ لگنے سے زخمئ ہونے والوں میں ارشاد ولد شاہ زمان کی عمر18سال سکنہ رسول بانڈہ منڈہ ، امین الحق ولد باچا زادہ کی عمر32 سال سکنہ معیار، اسما عیل ولد عمر حکیم بعمر 18سال جبکہ سعید گل ولد برکت خان 16سال زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگے۔

مزید پڑھیں:  بٹ خیلہ : موٹر سائیکل حادثے میں 3نوجوان جاں بحق