news 1583410273 2577 2 1

صوابی میں کورونا کیسز کی وجہ سے 2 سکول بند

ویب ڈیسک (صوابی): صوابی میں کورونا کیسز سامنے آنے کی وجہ سے 2 سکول بند کردے گئے ہیں،جس کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا گیا، ڈپٹی کمشنرکا کہنا تھا کہ ورکنگ فوکس گرائمرسکول انڈسٹریل اسٹیٹ جی پی ایس نمبر 2 کو کورونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد بند کردیں گئے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، دو افراد کی قتل شدہ نعشیں برآمد، ہسپتال منتقل

شاھد محمود کا کہنا تھا کہ باچائی یارحسین مسکین آباد لاھور غربی تھانہ چم لاھور غربی باچائی پیچنی رزڑ میں مثبث کیسز سامنے آنے کی وجہ سے سمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا، ڈی سی صوابی کا کہنا تھا کہ سمارٹ لاک ڈاون 5 دن کے لئے لگایا گیا ہیں، شاھد محمود نے کہا کہ صوابی میں کورونا کیسز کی تعداد 46 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں شدید بارش، نکاس آب کا نظام درہم برہم