pic 1582297598

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی موسم بہار کی شجرکاری کا آغاز

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی موسم بہار کی شجرکاری میں کا آغاز

پشاور: ریگی ماڈل میں ایک لاکھ نوے ہزار درخت اور پودے موسمی پھول اور پھول دار درخت لگائے جائنگے، جی ٹی روڈ، جمرود روڈ، رنگ روڈ اور نئے پراجیکٹس میں 471000 سے زائد درخت لگائے جائنگے
وزیر اعلی محمود خان اور سپیکر مشتاق احمد غنی نے مہم کا افتتاح کیا،اراکین صوبائی اسمبلی اور ڈی جی پی ڈی اے سید ظفر علی شاہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔
مہم میں 9 لاکھ 65 ہزار 900 درخت. پودے اور پھول لگائے جائیں گے،حیات آباد میں 303000 درخت، پودے اور موسمی پھول لگائے جائینگے۔

مزید پڑھیں:  شدید بارش سے124فیڈرز ٹرپ ،پشاور سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی ترسیل متاثر