7 6

پشاور:شاہین بازارمیں آگ بھڑک اٹھی،5 دوکانیں خاکستر

ویب ڈیسک(پشاور) شاہین بازار انار کلی مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنےسےکپڑے کی پانچ دوکانیں خاکستر ہوگئیں۔
تاجرکا کہنا تھا کہ آگ رات تین بجے شارٹ سرکٹ کی وجہ سےلگی، آگ لگنے کےباعث تاجروں کا لاکھوں کا نقصان ہوا ہے۔
ریسکیو ٹیمز کے مطابق فائربریگیڈاورریسکیوٹیموں نے دوگھنٹے بعدآگ پرقابو پالیا۔

مزید پڑھیں:  اللہ کوحاضر ناظر جان کرکہتا ہوں کہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کی،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ