111 15

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسزمیں مسلسل اضافہ:مزید 15 افراد جاں بحق ،477 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک: کورونا وائرس کے پھیلاو میں مسلسل اضافہ، محکمہ صحت نے اعدادوشمار جاری کردئیے

صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 15 افراد جاں بحق،پشاور میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ 8 افراد جانبحق، خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے جانبحق افراد کی تعداد ایک ہزار 1536 ہوگئی.

مزید پڑھیں:  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کی رکنیت پر آج ووٹنگ ہوگی

ایک دن میں 477مزید نئے کیسز رپورٹ،صوبے میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 54ہزار 836 افراد متاثر، محکمہ صحت رپورٹ، پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 181 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے.

مزید پڑھیں:  پشاور میں قیمتی پتھروں کے کاروبار کیلئے جیمز پروسیسنگ اینڈ ایکسپورٹ سنٹر کے قیام کا فیصلہ