download 3 54

جنوبی وزیرستان میں 117کورونا کےنئےکیسزسامنےآگئے

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)ملک بھر کیطرح ضلع جنوبی وزیرستان میں کرونا کی دوسری لہرمیں مثبت کیسز میں اضافہ،اب تک سردی کی دوسری لہرکے دوران کرونا کے کل 117کیسزرپورٹ ہوگئے ہیں، مقامی لوگوں میں اظہار تشویشں محکمہ صحت سے خصوصی آگاہی مہم چلانے کا مطالبہ کررہے ہیں.
جنوبی وزیرستان کرونافوکل پرسن ڈاکٹرزین البدین کیمطابق کروناکی دوسری لہرمیں کل 117نئے کیسزرپورٹ ہونے پر محکمہ صحت میں بھی تشویش پائی گئ ہیں۔ اس حوالے مقامی مشران نوجوانان نے کہاکہ وزیرستان پسماندہ علاقہ ہے یہاں اکثر لوگ کرونا جان لیواء بیماری سے ناواقف ییں اور نہ ہی اختیاطی تدیبر پر عمل درآمد کررہے ہیں اور نہ ہی محکمہ صحت نے کوئی خاص کرونا بارے میں اگاہی مہم چلائی گئ ہیں.
وانا بازار میں لوگ بازاروں ،دکانوں، سکولوں ،گھروں محلوں میں ماسک اور سینیٹائیزر کا استعمال بھی نہیں کرتے ہیں.

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں بھی میٹرک امتحانات شروع، سیکرٹری پشاور بورڈ کے سرپرائز راونڈ