313119 7386545 updates

جنوبی اضلاع موٹر وے منصوبہ حکومت کا تاریخی ترقیاتی منصوبہ ہے۔ شبلی فراز

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹرشبلی فراز نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ جنوبی اضلاع کو موٹر وے کے ذریعے خیبر پختونخوا سے ملانا پی ٹی آئی حکومت کا تاریخی ترقیاتی منصوبہ ہے۔

مزید پڑھیں:  آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کردار نہیں تھا، عمران خان


خیبر پختونخوا کی جانب سے سوات موٹر وے کے بعدپشاور ،ڈی آئی خان موٹر وے کی تعمیر کی منظوری دے گئی ہے۔ یہ دوسری موٹر وے ہے جس کی تعمیر صوبائی حکومت کررہی ہے۔

مزید پڑھیں:  سربراہ اقوام متحدہ کا خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ