Coronvirus

پاکستان میں پانچویں کرونا وائرس کیس کی تصدیق

اسلام آباد:معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر اللہ مرزا ک نے اپنے ٹوئیٹ پیغام میں کہا کہ پانچواں کیس وفاق سے رپورٹ ہوا ہے،انہوں نے کہا کہ مریض کی حالت بہتر ہے،میڈیا سے گزارش وکہ وہ مریض اور انکے خاندان سے متعلق رازداری کا احترام کریں،

مزید پڑھیں:  این ایف سی ایوارڈ ،وفاق صوبے کا ھق نہیں‌دے رہا، مزمل اسلم