Two young girls killed in Charsadda firing Crime Scene

چارسدہ: سرڈھیری درگئی میں پولیس پر فائز نگ۔ 2 پولیس اہلکار زخمی

ویب ڈیسک (چارسدہ): سرڈھیری درگئی مضافات میں پولیس سرڈھیری پر فائز نگ، فائرنگ کے دوران 2 پولیس اہلکار زخمی ،
پولیس کی بھاری نفری کو جائے وقوعہ پر روانہ کر دیا گیا، زحمیوں کو چارسغ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی