اسلام آباد:سابق صدر آصف زرداری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظورعدالت نے پارک لین ریفرنس میں 25 مارچ کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی ۔عدالت نے تمام ملزمان کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔جج احتساب عدالت نے کہا کہ تمام ملزمان پیش ہوں، فرد جرم عائد کریں گے،
