machar dani

جمرود میں مچھر دانیاں تقسیم کرتے ہوئے دو گروپ آپس میں لڑ پڑے

ویب ڈیسک (جمرود)جمرود میں مچھر دانیوں کی تقسیم کے لیے بھرتیوں پر تحفظات ،ہسپتال میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ،ایک دوسرے پر پتھروں سے حملہ کے گئے ۔
ذرائع کے مطابق جھگڑے میں ایک شخص زخمی ہو گیا ۔اس حوالے سے مظاہرین کا کہنا تھا کہ مچھر دانیوں کی تقسیم کے لیے بھرتیاں غیر قانونی ہوئی ہے ۔مچھر دانیوں کی تقسیم نہیں ہونے دے گے ۔ہسپتال حکام کا کہناتھا کہ مچھردانیوں کی تقسیم کے لیے ڈیلی ویجیز پر بھرتیاں میرٹ پر ہوئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  جمرود، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پتنگ نامی افغانی جاں بحق