taimor 750x369 1

وانا:قبائلی اضلاع میں صحت کے مراکز بہتر کرینگے،صوبائی وزیرصحت تیمورسلیم جھگڑا

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)صوبائی وزیرصحت وخزانہ تیمورسلیم جھگڑا نے دورہ وانا کیادورے کے موقع پر قبائلی مشران سے جرگہ، مشران اپنے مطالبات پیش کئے۔
دورے کے دوران صوبائی منسٹرکے ہمراہ ایم این اے شاہد خان خٹک ایم پی اے نصیراللہ خان سیکریٹری ہیلتھ بھی موجود تھے.

تیمور سلیم جھگڑ کا کہنا تھا کہ قبائلی اضلاع میں صحت کے مراکز بہتر کرینگے، کسی قسم کی ناانصافی برداشت نہیں کرینگے اور نوجوانوں کو روزگار کا مواقع فراہم کرینگےصحت انصاف کارڈ کا اجراء قبائلی اضلاع میں کیاہیں۔