99999

وزیراعظم تعمیراتی پیکیج کے تحت 116 ارب روپے کےمنصوبےرجسٹرڈ

ویب ڈیسک(اسلام آباد )وزیراعظم تعمیراتی پیکیج کے تحت 116 ارب روپے کے منصوبے رجسٹرڈ کر لیے گئے ،ذرائع کے مطابقملک بھر میں 330 سے زائد منصوبے رجسٹرڈ کرلیے گئے ہیں۔
ایف بی آر نے تعمیراتی پیکیج کی مدت میں توسیع کی تجاویز تیار کرلیں ،تعمیراتی پیکیج کے ذریعے معیشت کا پہیہ چل رہا ہے
تعمیراتی پیکج کی مدت میں توسیع کا حتمی فیصلہ اگلے ہفتے ہوگا۔

مزید پڑھیں:  6 ججز کا خط، سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس آج دوبارہ ہوگا