IHC 1280x720 1

وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے روشنی میں پی ایم ڈی سی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے روشنی میں پی ایم ڈی سی بحال کرنے کا فیصلہ، فیصلے کے مطابق جسٹس شاکراللہ جان صدر ہونگے ۔

مزید پڑھیں:  ملکی مفاد کیخلاف بیان سے کر لاتعلقی کا اظہار پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے، عطا تارڑ

فیصلہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔کابینہ اجلاس میں پی ایم سی اور پی ایم ڈی سی کا معاملہ زیر غور

کابینہ کاعدالتی فیصلہ پر عمل درآمد یقینی بنانے کا فیصلہ،صحت کے شعبہ میں اصلاحات قومی مفاد میں ہیں کابینہ اراکین.اراکین کی تمام سیاسی جماعتوں اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی تجویز.

مزید پڑھیں:  پشاور میں قیمتی پتھروں کے کاروبار کیلئے جیمز پروسیسنگ اینڈ ایکسپورٹ سنٹر کے قیام کا فیصلہ