download 231

جنوبی وزیرستان:قومی خلاف ورزی کے تحت آج ایک اور گھر مسمار

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان):زلی خیل قبائل قومی خلاف ورزی کے تحت آج ایک اور گھر مسمار کرینگے، ذرائع کے مطابق لشکر کی تیاری کررہے ہیں۔گزشتہ روز خون بادشاہ نامی شخص کا گھرمسمار کیاتھا.

مزید پڑھیں:  چارسدہ، زبانی تکرار پر فائرنگ، ماں بیٹا جاں بحق، ملزم گرفتار

خون بادشاہ کا کہنا تھا کہ متنازعہ ملکیت خریدنے پر گھر مسمار کررہے ہیں۔غوریزئی قوم سے زمین خریدی تھی جسکا کاغذات ہمارے پاس موجود ہیں۔

مزید پڑھیں:  وانا، میٹرک کے سالانہ امتحانات ڈیرہ بورڈ کے زیراہتمام جاری