mushtaq ahmad

سینٹرمشتاق احمد خان بھی عالمی وباکورونا کا شکارہوگئے

ویب ڈیسک(صوابی) کرونا کی دوسری لہر کے وار جاری ،امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینٹر مشتاق احمد خان کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سائفر کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش

ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق ان کی اہلیہ کا ٹیسٹ بھی پازٹیو آیا ہے،امیر جماعت اسلامی نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردوں کے خلاف زیرالتوا مقدمات جلد نمٹائے جائیں، شہداء فورم بلوچستان