sssssssdfff

باجوڑ میں پولیس کی بڑی کاروائی ، تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

ویب ڈیسک (باجوڑ): باجوڑ میں پولیس کی بڑی کاروائی ، تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، حساس اداروں کی اطلاعات پر سیکورٹی فورسز کے لوئے سم اور زوربندر چیک پوسٹوں پر ھونے والا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ٹانک، نہم و دہم سالانہ امتحانات کیلئَے ضلع بھر میں 29 سنٹرز قائم

باجوڑ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ۔ حساس اداروں کی اطلاعات پر باجوڑ پولیس نے باجوڑ کی تحصیل نواگئی کوز تنگئی میں ایک آپریشن کے دوران دھشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں دستی بم برآمد کر کے تفتیش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  طورخم:افغانستان سے آنیوالے مریضوں کیلئے ویزہ شرط لازمی قرار