027bf45b 65c1 45d0 95ec 53963fc0d3e7

وزیرِ اعظم سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سیف اللہ خان کی ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سیف اللہ خان نیازی نیملاقات کی ۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر گفتگوہویء ۔

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا،ایجنڈا جاری

گورنر خیبر پختونخوا نے وزیرِ اعظم کو قبائلی اضلاع کی ترقی اور وہاں کے نوجوانوں کو ملکی تعمیر و ترقی میں مثر کردار ادا کرنے کیلئے فراہم کئے جانے والے مواقع سے آگاہ کیا.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی