15918263561580451580

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے تین کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا

مقبوضہ کشمیرکے ضلع جموں میں آج (جمعہ) بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں تین کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔

مزید پڑھیں:  ٹیکساس میں سیلاب نے تباہی مچا دی، ہلاکتیں 109 سے متجاوز

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ان نوجوانوں کواس وقت شہید کیاگیاجب بھارتی فوجیوں نےشاہراہ جموں سرینگر پرBannٹال پلازہ کے قریب سرینگرجانے والے ٹرک کوروکا۔

مزید پڑھیں:  ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ سعودی عرب، ولی عہد سمیت اہم ملاقاتیں

اپنا تبصرہ بھیجیں