2095926 ncocx 1603268483 133 640x480 1

این سی او سی میں کورونا ویکسین سے متعلق اہم اجلاس

ویب ڈیسک (اسلام آباد)این سی او سی میں کورونا ویکسین سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد ،اجلاس میں وبا کے اعداد وشماراورویکسین سے متعلق حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔

اجلاس میں جنرل محمود الززمان نے ویکسین کی حکمت عملی کے متعلق بریف کیا۔ بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں ہیلتھ کیئرورکرزکو ویکسین پلائی جائیگی۔

مزید پڑھیں:  پاک افغان وزراء کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

دوسرے مرحلے میں60 سے64 سال عمرکے ویکسین پلائی جائے گی،بریفنگ کے دوران کہا گیا کہ ویکسین کیلئے تمام ضلعی اسپتالوں میں ویکسین ایڈمنسٹریشن سیل بنائیں جائنگے ، ریجنل ہیلتھ سینٹرز میں بھی ایڈمنسٹریشن سیل قائم ہونگے ، عملے کی تربیتی وفاقی دارالحکومت اورصوبائی سطح پرشروع ہوگی۔

مزید پڑھیں:  ججزکے خط کا معاملہ، وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات