girl dead

جنوبی وزیرستان: نامعلوم شخص کی نعش برآمد

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان):وانا ڈبکوٹ کےعلاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے، پولیس ذرائع کےمطابق وجہ قتل ذاتی دشمنی لگتی ہے، ذرائع کا کہنا تھا کہ لاش کی شناخت کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں ٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق
مزید پڑھیں:  بنوں، ایم ٹی آئی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، ڈاکٹر محمد اکرم ڈائریکٹر ہاسپٹل مقرر

مذکورہ شخص کورات کے تاریکی میں قتل کردیاگیاہے،یادرہے کہ سال 2021کا پہلا قتل ہواہے۔